گوجرانوالہ ریجن بھر میں شہادت حضرت علی ، مجالس اور جلوسوں کی سکیورٹی کے انتظامات مکمل کر لیے ہیں ریجن بھر میں 19 واک تھرو گیٹس ،289میٹل ڈیٹیکٹرز206سی سی ٹی وی کیمرے نصب کر دئیے گئے ہیں۔

Saturday, May 25, 2019