ریجنل پولیس آفیسر طارق عباس قریشی نے کہا کہ فریقین سے مقدمات کی تفتیش کی بابت کوئی رقم نہ لی جائے گی۔ تمام محرران کو پیشگی مد رقم دے دی گئی ہے

Saturday, June 22, 2019