ریجنل پولیس آفیسر طارق عباس قریشی تھانہ صدر کھاریاں کے دورہکے موقع پر پولیس دستہ سلامی پیش کر رہا ہے اس موقع پرآر پی او نے کہا کہ پولیس افسران و اہلکار شہریوں کی توقعات پر پورا اتریں

Tuesday, July 23, 2019