ریجنل پولیس آفیسر طارق عباس قریشی نے کہا شہریوں کا تحفظ اور جرائم کا خاتمہ پولیس کا فرض ہے ۔اچھی کارکردگی پر پولیس افسران کو نقد انعام و تعریفی سرٹیفیکیٹ بھی دئیے گئے

Wednesday, July 31, 2019