ریجنل پولیس آفیسر طارق عباس قریشی نے گجرات پولیس افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پولیس افسران و ملازمین عوام کے ساتھ خوش اسلوبی سے پیش آئیں کوئی کتنا بھی طاقت ور ہو قانون سے بالاتر نہیں

Wednesday, December 4, 2019