ریجنل پولیس آفیسر طارق عباس قریشی نے عوامی شکایات کے فوری ازالہ اور انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے کےلئے ریجن آفس میں خصوصی سیل آر ڈی آر سی ریجنل ڈسپیوٹ ریزولیوشن کمیٹی قائم کی

Thursday, January 2, 2020