ریجنل پولیس آفیسر طارق عباس قریشی مسلم ہینڈ انٹرنیشنل ایجوکیشنل کمپلیکس سوہدرہ میں سالانہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم زندگی میں انقلاب برپا کرنے کا بہترین ذریعہ ہے

Wednesday, March 4, 2020