ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ محمد ریاض نذیر گاڑا ،سی پی او گوجرانوالہ رائے بابر سعید یوم جشن آزادی کے موقع پر کیک کاٹ رہے ہیں دوسری جانب پرچم کشائی کی تقریب کے موقع پر پولیس جوانوں کا دستہ سلامی دے رہے ہیں

Saturday, August 15, 2020