ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ عمران احمر نے کہا کہ حالات کی سنگینی کے پیش نظر رمضان المبارک کےموقع پر فول پروف سیکیورٹی انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں

Sunday, April 3, 2022