ریجنل پولیس آفیسر راجہ رفعت مختار سے تاجروں کے وفد کی ملاقات۔ آر پی او نے کہا کہ تاجروں کے مسائل حل کرنے کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں گے

Monday, April 16, 2018