آر پی او گوجرانوالہ ذوالفقار حمید کے احکامات کے پیش نظر ریجن پولیس نے گزشتہ ماہ جون کے دوران شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے25 گینگو کے 83 خطرناک ملزمان گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے کروڑوں کا قیمتی مال برآمد کیا۔

Saturday, July 7, 2018