آر پی او گوجرانوالہ ذوالفقار حمید ضلع ناروال کی طیب شہید لائن دربار میں افسران اور اہلکاروں سے خطاب کر رہے ہیں۔انھوں نے کہا کہ انتخابی ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے۔

Monday, July 9, 2018