آر پی او گوجرانوالہ شاہد حنیف نے محرم الحرام کے موقع پر سکیورٹی اہلکاروں کو مخصوص سکیورٹی کارڈ فراہم کرنے، حساس مقامات پرواک تھرو گیٹ لگانے اور امن و امان کو یقینی بنانے کے احکامات دیئے۔

Wednesday, September 19, 2018