ریجنل پولیس آفیسر شاہد حنیف کے احکامات کے پیش نظر ریجن پولیس نے گزشتہ ماہ ستمبر میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 26 گینیگز کے 88 کظرناک ملزمان سے چھینا ہوا81کروڑ13 لاکھ سے زائد کا قیمتی مال برآمد کروایا۔

Tuesday, October 9, 2018