Skip to main content
Toggle navigation
About Us
Crimes
Info Desk
News & Events
News
Press Release
Trainings
Appreciation Awards
Campaigns
Visit
News Letter
Gallery
Result & Jobs
Search form
Search
Home
News & Events
شب برات کے حوالے سے سیکیورٹی پلان ترتیب دے دیا گیا ہے ۔ آتش بازی کے سامان کی خرید و فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ آر پی او راجہ رفعت مختار
May 02, 2018
بچوں سے جبری مشقت کروانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ۔بھٹہ خشت مالکان کے خلاف چائلڈ لیبر ایکٹ کی خلاف ورزی پر سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی ۔ ریجنل پولیس آفیسر راجہ رفعت مختار
Apr 28, 2018
ریجنل پولیس آفیسر راجہ رفعت مختار سے سنی تحریک کے وفد کی ملاقات۔ جرائم پیشہ عناصر کا خاتمہ کے لیے عوام اور پولیس کو ایک پیچ پر آنا ہو گا، آر پی او
Apr 16, 2018
ریجنل پولیس آفیسر راجہ رفعت مختار نے مغل کمپلیکس میں فری میڈیکل کیمپ کا افتتاح کیا ۔ آر پی او نے کہا کہ دکھی انسانیت کی خدمت بڑی عبادت ہے
Apr 16, 2018
ریجنل پولیس آفیسر راجہ رفعت مختار کا اشرف مارتھ شہید پولیس لائنز کا دورہ۔ پولیس خدمت مرکز، ریسکیو 15 اور جاری ترقیاتی منصوبوں کے بارے سی پی او گوجرانوالہ نے ریجنل پولیس آفیسر کو بریفنگ دی
Apr 16, 2018
ریجنل پولیس آفیسر راجہ رفعت مختار سے تاجر اتحاد کے عہدیداروں کی ملاقات۔ آر پی او نے کہ تھانہ کلچر کو تبدیل کر کے مکمل فرینڈلی بنا دیا جائے گا
Apr 16, 2018
ریجنل پولیس آفیسر راجہ رفعت مختار کا پولیس افسران سے خطاب۔ جرائم کے خاتمہ کےلئے مشترکہ جدوجہد کرنے کا عزم
Apr 12, 2018
ڈی آئی جی راجہ رفعت مختار نے بطور ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ کا چارج سنبھال لیا ۔ پولیس کے چاق و چوبند دستے کی سلامی
Apr 11, 2018
آرپی او گوجرانوالہ اشفاق خان کا تھانہ سٹی اور صدر حافظ آباد کا دورہ۔پولیس افسران کو عدل و انصاف کا دامن نہ چھوڑنے کی ہدایت
Feb 21, 2018
غیر ملکی انجینئرز کی حفاظت ترجیح و قومی فریضہ ہے۔آرپی او گوجرانوالہ اشفاق خان
Feb 17, 2018
1
2
3
4
5
next ›